ان اطلاعات کی روشنی میں کہ تقریباً تین ہزار کا شتکاروں نے خودکشی کر لی ہے۔سپریم کورٹ نے آج مرکز سے پوچھا کہ وہ اس سنگین
مسئلہ سے نمٹنے کے لئے کیا قدم اٹھا رہا ہے۔چیف جسٹس آف انڈیا جگدیش سنگھ، کیہرکی سربراہی والی تین رکنی بنچ نے کہا یہ بہت ہی سنجیدہ مسئلہ ہے۔